پاکستان مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں نیا کیا ہے؟ بیشتر بجٹوں کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی بڑھتے ہوئے قرض کی وجہ سے اخراجات کی مالی اعانت پر بھاری ہے۔
نقطہ نظر توشہ خانہ تحائف: کہانی گھڑی گھڑی کی۔۔۔ سیاستدان ہوں، بیوروکریٹس یا پھر فوجی اہلکار، گمان ہوتا ہے جیسے ان سب کو توشہ خانہ کی گھڑیوں سے خاص رغبت ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 6.7 ارب ڈالر رہ گئے کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے ذخائر ہیں، پاکستان کے پاس کل 12.6 ارب ڈالر کے غیر ملکی ذخائر ہیں، رپورٹ
پاکستان ’پاکستان 2075 تک دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوسکتا ہے‘ 2075 تک ممکنہ طور پر دنیا کی 5 بڑی معیشتیں چین، بھارت، امریکا، انڈونیشیا ور نائجیریا کی ہوں گی، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے میں تاخیر، اسٹاک مارکیٹ میں 537 پوائنٹس کی کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بینچ مارک ‘کے ایس ای-100 انڈیکس’ 1.28 فیصد کمی کے بعد 41 ہزار 612 پر بند ہوا۔
پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز دوبارہ پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت مسلم لیگ (ق) کے کاسٹ ہونے والے 10 ووٹ مسترد ہوتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری
پاکستان بجٹ21-2020: کسٹمز، براہ راست ٹیکس کے استثنیٰ سے متعلق اہم معلومات توسیعی مالی پالیسی پیش کرنے جارہے ہیں جو گزشتہ مالی سال میں کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کے بعد وقت کی ضرورت ہے، وزیر صنعت
پاکستان افواہوں کے بعد کلوروکوئن دوا بھی پاکستانی میڈیکل اسٹورز سے غائب سوشل میڈیا پر کلوروکوئن سے متعلق خبریں وائرل ہونے کے بعد اس کی خریداری میں اچانک تیزی دیکھی گئی۔
دنیا ’انسانی حقوق پر تجارتی مفادات کو ترجیح‘، یورپی پارلیمنٹ میں بھارتی قانون پر ووٹنگ ملتوی کئی اراکین پارلیمنٹ قرارداد سے متعلق اپنی جماعتوں کے موقف سے پیچھے ہٹے اور شہریت ترمیمی قانون کو مثبت تفریق قرار دیا۔
پاکستان امتیازی سلوک کے الزامات سے مکرنے پر مجبور کیا گیا، ہندو رپورٹر سرکاری خبررساں ایجنسی سے وابستہ صاحب خان کے مطابق ان کے باس نے انھیں دفترمیں 'کھانے پینے کے برتن الگ' کرنےکو کہا تھا۔
نقطہ نظر کیا اورلینڈو واقعہ ٹرمپ کو صدر بنوائے گا؟ ووٹرز کی ٹرمپ پر ہی نظر مرکوز رہیں کیونکہ ہیلری کے بتائے گئے مسائل کے حل بے ثمر دکھائی دے رہے ہیں۔
نقطہ نظر غریبوں کی مسیحا صرف فوج؟ عوام کو جو بھی مدد ملی ہے، وہ فوج اور رینجرز کی جانب سے ہے جس کا کریڈٹ صوبائی حکومت کو بالکل بھی نہیں جاتا۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین